Most Recent

عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی


بھارت میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکارلڑکا لڑکی پر چھینک کر بھاگ گیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ میں عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا ۔لڑکی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ،جس کے بعد لڑکی نے پولیس میں رپورٹ کی ۔بھارتی پولیس نے لڑکے کو پکڑنے کے لیے کارروائی شروع کردی ۔
عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی عشق میں ناکام کرونا وائرس کا شکار لڑکا لڑکی پر چھینک مار کر بھاگ گیا،افسوسناک خبر آگئی Reviewed by Waqar on March 25, 2020 Rating: 5

No comments:

Please do not enter any spam Comment

Powered by Blogger.