Most Recent

کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال

PSL 5 Matches Effected By Corona-Virus To Be Re-Scheduled   


حالات بہتر ہونے پر پی ایس ایل میں آخری مرحلے کے میچز طے شدہ فارمولے کے مطابق ہوں گے، ترجمان پی سی بیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے ۔

 پی سی بی کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،پی ایس ایل کے پلے آف میچ اور ایلیمینیٹرز راﺅنڈہوں گے ،ترجمان پی سی بی کاکہنا ہے کہ ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے میچز کورونا وائرس کے باعث ملتوی کئے گئے تھے 
کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال Reviewed by All in 1 on March 21, 2020 Rating: 5

No comments:

Please do not enter any spam Comment

Powered by Blogger.