Most Recent

کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات، ڈینگی کو قابو کرنے والے شہباز شریف بھی میدان میں آگئ

How To Control Corona-Virus By Shahbaz Shareef(PML-N)Image result for shahbaz sharif

 مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت سے ملک میں لاک ڈاﺅن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت فی الفور لاک ڈاون کی تیاریاں کرے، عوام کےلئے خوراک کی فراہمی اور دیگر انتظامات کو فوری حتمی شکل دی جائے۔ کرونا وائرس کی خراب ہوتی صورتحال میں عوام کی زندگی مزید خطرے میں نہیں ڈالی جاسکتی ، چین کی طرز پر پاکستان میں لاک ڈاون کرکے کرونا پر قابو پانے کے انتظامات کئے جائیں۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقدامات کی تاخیر کی صورت میں بھیانک انسانی المیہ ناقابل قبول ہوگا، تاخیر سے ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہوگی۔
کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات، ڈینگی کو قابو کرنے والے شہباز شریف بھی میدان میں آگئ کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات، ڈینگی کو قابو کرنے والے شہباز شریف بھی میدان میں آگئ Reviewed by All in 1 on March 21, 2020 Rating: 5

No comments:

Please do not enter any spam Comment

Powered by Blogger.